نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کوفی عنان نے کہا ہے کہ 2003 میں عراق پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی تھااور وہ اس کے سخت خلاف تھے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے ایک بیان میں ویٹو کے حق اور دیگر ممالک کے حقوق کو نظرانداز کئے جانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عالمی طاقتوں بالخصوص امری ...
کوفی عنان کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔ الوقت - میانمار کے انتہا پسند بدھسٹوں نے اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق کوفی عنان کی سربراہی میں ایک ایڈوائزی کمیشن صوبہ راخائن میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی تحقیقات کرے گا۔ بدھسٹ انتہا پسند ایس ...